نذرِ اقبال
راشد کنڈی
فکر اقبال رہِ زیست میں جاری رکھیں
اُن کے خوابوں کو ہر اک حال میں طاری رکھیں
ملتمس ہے ہر نوا گر سے یہ راشد کنڈی
تب و تاب نے نوازی کو بھی ساری رکھیں
8 نومبر 2009
راشد کنڈی
فکر اقبال رہِ زیست میں جاری رکھیں
اُن کے خوابوں کو ہر اک حال میں طاری رکھیں
ملتمس ہے ہر نوا گر سے یہ راشد کنڈی
تب و تاب نے نوازی کو بھی ساری رکھیں
8 نومبر 2009