پروفیسر ڈاکٹر فاطمہ حسین کی نئی کتاب کی اشاعت
"The War that Wasn,t, The Sufi and the Sultan"
ڈاکٹر فاطمہ حسین کی صوفی ازم کے حوالے سے نئی کتاب "The War that Wasn,t, The Sufi and the Sultan" شائع ہو گئی ہے ۔ اس کتاب کوانڈیا میں بہت پذیرائی ملی ۔ یہ کتاب اب پاکستان میں بھی آ گئی ہے اور پاکستان کے ادبی حلقوں نے اسے بہت سراہا ہے ۔ ڈاکٹر فاطمہ حسین دہلی یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ کی معروف اسکالر ہیں ۔ ان کی اس سے پہلے اسی موضوع پر متعدد کتابیں شائع ہو چکی ہیں ۔اس تازہ کتاب کا بنیادی موضوع دہلی کے شاہی دور میں اہل تصوف کی سماجی و سیاسی حیثیت کا تجزیہ ہے اور ےہ دےکھا گیا ہے کہ اس حیثیت کے صوفیاءاور اہل بست و کشاد کے درمیان روابط پر کیا اثرات تھے۔ ان صوفیاءاکرام سے وابستہ حالات و واقعات بیان کرتے ہوئے قرونِ وسطیٰ کے فارسی ادب سے بھی حوالے دےے گئے ہیں۔اس کتاب میں مصنفہ کا بنیادی مقصد ےہ رہا کہ شاہی دور میں صوفیاءکی تارےخ کا وسیع پیمانے پر تجزےہ کیا جائے تاکہ اےسے اشارے حاصل ہوں جو برصغیر میں صوفیاءکی تاریخ کو ایک نئے نقطہ¿ نظر سے جانچنے کی راہ ہموار کر سکے ۔ اس کتاب میں صوفیاءتارےخ کے مختلف اہم پہلوﺅں جیسے صوفی ازم کا فلسفہ اور روایات،انڈیا میں صوفی ازم کا ارتقائ، صوفیاءکی طاقت اور صوفیاءکی خانقاہوںکا کثیر الجہتی کا کردار وغیرہ پر بات کی گئی ہے۔
آغا نور محمد پٹھان