ظفر علی ظفربلوچ، گوادر بلوچستان
یہ بات تمام ملک کے لکھنے والوں کے لئے باعث اطمینان اور بہت سی تواقعات کی حامل ہے کہ جناب فخرزمان صاحب جیسے اعلیٰ پایہءکا نظر یاتی ، غیر متعصب دانشوراور فرزند زمین اکادمی ادبیات پاکستان کا چئیرمین کے عہدے پر فائز ہیں جناب فخرزمان کا ملک کے تمام لکھاریوںسے پر خلوص اور مساویانہ سلوک اور باہمی احترام قابل ستائش ہے ۔ پاکستان میں بولی جانے والی تمام زبانوں کو یکساں اہمیت دینا اور تمام زبانوں کی ترویج و ترقی کے سلسلے میں جناب فخرزمان صاحب کی کاوشیں بے حد اہم ہیں۔ اسکے علاوہ وہ ملک بھر کے لکھاریوں کے درمیاں ربطہ و ارتباط ، ہم آہنگی ، یک جہتی اور باہمی جذبہءخلوص و محبت کو فروغ دینے کے سلسلے میں ان کی گراں قدر خدمات قابل تعریف ہیں ۔ سندھ ،بلوچستان ،سرحد، اورپنجاب کے منتخب اہل قلم کے تازہ ترین سندھ اور پنجاب کے دورے اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ قول اور فعل کے پابند ہیں ،مزید برآں جمہوری اقدار کی سر بلندی ، ایک جمہوری اور منصفانہ معاشرے کی تشکیل کے لئے انکی نیک تمنا ئیں اور عملی جدوجہد کے لئے ہم ان کی کامیابی کے لئے دعاگو ہیں۔