شہیدوں کی کہکشاں
یہ شہیدوں کے جو مقابر ہیں
ان میں مدفوں ماہ و اختر ہیں
ان میں مدفون کہکشاں سی ہے
جن کی خوشبو جان جان سی ہے
دفن اس میں میرا جاناں بھی ہے
دفن اس میں ماہ تاباں بھی ہے
یہ شہیدوں کے جو مقابر ہیں
ان میں مدفون ماہ و اختر ہیں
شاعر: راشد کُنڈی
جنوری ۲۰۰۹